تفنگ توڑہ دار

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - وہ بندوق جو فلیتے کے ذریعے چلائی جائے، توڑے دار بندوق۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - وہ بندوق جو فلیتے کے ذریعے چلائی جائے، توڑے دار بندوق۔